ممتاز قادری کی ڈائری

ممتاز قادری کی ڈائری سے اقتباس : فروری ٢٨ سنه – ٢٠١٦ پھانسی سے ایک دن قبل – پیاری امی جان اور ابو جان ، ابھی ابھی مجھے بتایا گیا ہے کہ آج میری زندگی کی آخری رات ہے – کل صبح کا سورج میں نہیں دیکھوں گا – لیکن آپ لوگ میرے لیے مت … More ممتاز قادری کی ڈائری

“ہمارے تمہارے درمیان فیصلہ جنازے کریں گے” سے مطلب ھے کہ میں تم سے بڑا دہشتگرد ہوں اس لئے میرے جنازے میں تم سے زیادہ مسلمان آئیں گے، یہ ایک مولوی کا دوسرے مولوی سے مقابلہ ھے اس سے گورنر سلمان تاثیر کے جنازے کے کمپیریزن کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا

from Bhensa

ممتاز قادری سرٹیفایڈ عاشق رسول کی لاش نے دفن ہونے سے پہلے ہی بدبو چھوڑ دی تھی، جس کسی کو عاشق رسول کی سچائی اور اسلام کی حقانیت کا ثبوت چاہئے وہ کچھ دن بعد شہید عاشق رسول کی لاش نکال کر دیکھ لے ساری کہانی خود ہی سمجھ آ جاۓ گی

from Bhensa

جنازے

جومسلمان یہ کہ رہے ہیں کہ قادری کا جنازہ دیکھو اور تاثیر کا جنازہ دیکھتے ہم لوگ تو وہ غور سے اپنی تاریخ پڑھ لیں۔ خود پیغمبرِ اسلام کی لاش 3 دن تک پڑی رہی اور اسی کمرے میں دفنایا گیا کوئی جنازہ نہیں ہوا۔ مسلمانوں کے تیسرے خلیفہ عثمان بن عفان 3 دن تک … More جنازے

دیوبندی اور وہابی سراج الحق اور مولانا فضل الرحمان بریلوی قبر پرست مشرک ممتاز قادری کی بھرپور حمایت کر رھے ہیں جبکہ بریلوی دیوبندیوں اور وہابیوں کو گستاخ رسول کہتے ہیں لیکن بجاۓ سراج الحق اور مولانا فضل الرحمان کے “سر تن سے جدا” کرنے کے آپس میں ایک ہو گئے ہیں

from Bhensa